خوش خواں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دلپذیر آواز کے ساتھ گانے یا پڑھنے والا، شیریں نوا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - دلپذیر آواز کے ساتھ گانے یا پڑھنے والا، شیریں نوا۔